حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
يَومُ النَّيروزِ هُوَ اليَومُ الَّذي يَظهَرُ فيهِ قائِمُنا أهلَ البَيتِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
نوروز وہ دن ہے کہ جس دن ہم اہلبیت (ع) کے قائم (عج) ظہور فرمائیں گے۔
بحارالأنوار، ج ۵۲، ص ۲۷۶